یمن کے صدارت محل کے قریب خود کش حملہ، 6 افراد جاں بحق، 10 زخمی

muhammad ali محمد علی جمعرات 28 جنوری 2016 18:41

یمن کے صدارت محل کے قریب خود کش حملہ، 6 افراد جاں بحق، 10 زخمی

یمن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2016ء) یمن کے صدارت محل کے قریب خود کش حملہ ہوا ہے جس کے نیتجے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق یمن میں صدارتی محل پر خود کش حملہ ہوا ہے۔ حملے کے نیتجے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمی افراد کو فوری ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :