ذیلی کمیٹی انتخابی اصلاحات میں سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت دینے سے متعلق اہم پیش رفت
الیکشن کمیشن 40 روز میں الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں کی خریداری کیلئے ٹینڈر جاری کریگا،اسی سال الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں کا تجربہ ہوگا ، بعد میں عام انتخابات میں اس کے استعمال کا فیصلہ کیا جائیگا ،پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن میں آن کال ووٹنگ کا استعمال کیا جائیگا،چیئر مین کمیٹی عارف علوی کی میڈیا کو بریفنگ
جمعرات 28 جنوری 2016 19:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جنوری۔2016ء) پارلیمانی انتخابی اصلاحات کیذیلی کمیٹی میں سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت سے متعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے،کمیٹی کو سمارٹ میٹک کمپنی نے سمندر پار پاکستانیز کو ووٹ کی سہولت دینے سے متعلق بریفنگ د یتے ہوئے کہا ہے کہ کال کر کے اوورسیز ووٹرز ووٹ ڈال سکتے ہیں، ووٹرز پولنگ سے پہلے اپنی رجسٹریشن ائیر پورٹس یا سفارتخانوں میں کرائینگے۔
کمیٹی نے سمارٹ میٹک نامی کمپنی سے آن کال ووٹنگ سے متعلق پرپوزل مانگ لئے ہیں۔کمیٹی میں فیصلہ کیا گیا کہ الیکشن کمیشن 40 روز میں الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں کی خریداری کیلئے ٹینڈر جاری کریگا،چیئر مین کمیٹی عارف علوی نے کہا کہ اسی سال الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں کا تجربہ ہوگا تجربہ کے بعد عام انتخابات میں اس کے استعمال کا فیصلہ کیا جائیگا ،جبکہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن میں آن کال ووٹنگ کا استعمال کیا جائیگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.