علماء کرام کی خدمات آب زر سے لکھنے کے قابل ہیں، پاکستان میں قیام امن اور استحکام کے لیے علماء کرام کاکردار بہت اہم ہے ،علمائے کرام فلاحی معاشرے کے قیام کے لیے کردار ادا کریں
سینیٹ کی کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کے چیئرمین سینیٹر طلحہ محمودکی جمعیت اہلسنت کے وفد سے گفتگو
جمعرات 28 جنوری 2016 19:22
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جنوری۔2016ء) سینیٹ کی کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کے چیئرمین سینیٹر طلحہ محمودنے کہاہے کہ علماء کرام کی خدمات آب زر سے لکھنے کے قابل ہیں، پاکستان میں قیام امن اور استحکام کے لیے علماء کرام کاکردار بہت اہم ہے ،علمائے کرام فلاحی معاشرے کے قیام کے لیے کردار ادا کریں ،جمعہ کے خطبات میں عوامی اور سماجی مسائل کو زیر بحث لائے جائے ۔
وہ جمعرات کو یہاں جمعیت اہلسنت کے نمائندہ وفد سے ملاقا ت کے دوران گفتگو کررہے تھے ۔جمعیت اہلسنت کے علمائے کرام کے ایک نمائندہ وفد نے مولانا قاضی عبدالرشید صدر سپریم کونسل جمعیت اہلسنت کی سربراہی میں چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر طلحہ محمود سے ملاقات کی اور انہیں جمعیت کے زیر اہتمام اکتیس جنوری کو اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہونے والے قومی سیمینار میں شرکت کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کرتے ہوئے علماء کرام کے دینی اور ملی کردار کو سراہا اور زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.