نوازشریف نے گزشتہ6ماہ کے دوران 22غیر ملکی دورے کئے

جمعرات 28 جنوری 2016 22:56

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 جنوری۔2016ء) وزیراعظم نوازشریف نے گزشتہ6ماہ کے دوران 22غیر ملکی دورے کئے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ جون 2015ء میں وزیراعظم نوازشریف تاجکستان کے دورے کے بعد ناروے گئے،وہاں سے روس اور پھر اسی ماہ سعودی عرب روانہ ہوگئے،بیلاروس،ازبکستان،برطانیہ،امریکہ،ایران،چین بھی دورے میں شامل ہیں،مارچ 2016ء میں دوبارہ امریکہ کے دورے پر روانہ ہوئے

متعلقہ عنوان :