آسٹریلیا، ساحلی علاقے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ، 4 افراد ہلاک

جمعہ 29 جنوری 2016 12:44

آسٹریلیا، ساحلی علاقے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ، 4 افراد ہلاک

ملبورن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 جنوری۔2016ء) آسٹریلیا کے ساحلی علاقے میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں کم از کم تین افراد ہلاک ہو گئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ وکٹورین ساحل سمندر پر واقعہ قصبہ میں ایک چار سیٹر طیارہ نامعلوم وجوہات کی بنا پر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار دو خواتین سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :