آئیسکو کا کل مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری

جمعہ 29 جنوری 2016 12:54

اسلام آباد ۔29 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 جنوری۔2016ء) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی(آئیسکو) نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

آئیسکو اعلامیہ کے مطابق تعمیراتی کاموں کے سلسلے میں کل مورخہ30جنوری، صبح09:00بجے تا دن 00:01بجے تک،راجہ آباد، علی مارکیٹ، صرافہ بازار، ڈھوک حسُو، گوالمنڈی، میجر مسعود، بینظیر بھٹو ، طہماسپ آباد فیڈرز، صبح09:00بجے تا دن 00:03بجے تک،ایچ سی 1- ، G-9ایکسپریس، G-9/2، G-9مرکز، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، G-8/1، پی ٹی سی ایل، G-9/3، ٹی اینڈ ٹی، I-8/2&3، G-9/4، النور فیڈرز، صبح09:00بجے تا شام 00:05بجے تک،پری، ناڑا فیڈرز، دن11:00بجے تا 00:12بجے تک،جنڈ، پنڈ سلطانی فیڈرز اورگر دو نواح کے علاقوں کی بجلی بند رہے گی۔

تاہم کام جلدمکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ وقت سے پہلے بھی بحال ہوسکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :