فرحان اختر اور ادھونا اختر کی علیحدگی کی وجہ سامنے آگئی
جمعہ 29 جنوری 2016 13:19
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جنوری۔2016ء) بولی ووڈ اداکارو ہدایت کار فرحا ن اختر اور انکی اہلیہ 15سال کی رفاقت کو پس پشت ڈال کر علیحدگی کا اعلان کر چکے ہیں۔ گزشتہ میڈیا رپورٹس کے مطابق کہا جا رہا تھا کہ جو ڑے میں علیحدگی بڑی وجہ اداکارہ شردھا کپور ہیں۔
(جاری ہے)
ڈی این اے کی رپورٹ کے مطابق دونوں کی علیحدگی کی پیچھے اداکار شردھا کپور کا نہیں بلکہ فرحان اختر کی حال ہی میں نمائش کیلئے پیش کی جانے والی فلم ”وزیر“ میں اداکاری کرنے والی ساتھی اداکارہ آدتی راوٴ حیدری کا ہاتھ ہے۔
نئے جوڑے کا آپس میں ایک دوسرے کی جانب ضرورت سے ذیادہ جھکاوٴ ہی اداکار اور انکی اہلیہ کے درمیان تنازعے کی اصل وجہ قرار دیا گیا ہے۔علاوہ ازیں فرحان اختر کے آدتی راوٴ کے ساتھ بڑھتے ہوئے میل ملاپ کی وجہ سے انکے اور اہلیہ ادھونا کے درمیان کئی مرتبہ جھگڑے بھی ہو چکے تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جس دن فرحان اختر نے کرن جوہر کی پارٹی میں آدتی راوٴ حیدری کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر شرکت کی تھی اسی روز ادھونا نے شوہر سے علیحدگی کا فیصلہ سنا دیا تھامزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.