یمنی فوج نے سعودی عرب کے جنوب مغربی خطے میں تین اڈوں کا کنٹرول سنبھال لیا

جمعہ 29 جنوری 2016 14:23

یمنی فوج نے سعودی عرب کے جنوب مغربی خطے میں تین اڈوں کا کنٹرول سنبھال ..

صنعاء(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 جنوری۔2016ء) یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جنوب مغربی خطے میں تین فوجی اڈوں کا کنٹرول سنبھال لیا میڈیا رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے جبل الداوو ، الایریل اور مادبا اڈوں کا کنٹرول سنبھال لیا ۔

(جاری ہے)

رپورٹ پر پیشرفت یمنی فوج اور اتحادی فورسز کی فائرنگ کے تبادلے میں تین قطری اور ایک سعودی فوجی کی ہلاکت کے ایک گھنٹے بعد ہوئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :