کوئٹہ : ژوب کے علاقہ میں دھماکہ ، 3 سکیورٹی اہلکار زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 29 جنوری 2016 14:28

کوئٹہ : ژوب کے علاقہ میں دھماکہ ، 3 سکیورٹی اہلکار زخمی

ژوپ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2016ء) : ژوب کے علاقہ کینٹ کے قریب شر پسندوں نے دستی بم حملہ کیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکے میں 3 سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

دوسری جانب سکیورٹی فورسز نے علاقہ کو گھیرے میں لے کر شر پسندوں کی تلاش کا آغاز کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :