سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کے شبہ ، ایف بی آر نے بلیک گولڈ سٹیل انڈسٹری کیخلاف تحقیقات شروع کر دیں
جمعہ 29 جنوری 2016 14:49
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جنوری۔2016ء) ایف بی آر نے سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کے شبہ میں بلیک گولڈ سٹیل انڈسٹری کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں، بلیک گولڈ انڈسٹری کے سال 2014ء کے انکم ٹیکس معاملات کی چھان بین جاری ، بجلی کے بلز سے پیداوار کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق بند روڈ پر واقع بلیک گولڈ سٹیل انڈسٹری پر آمدن اور پیداوار کم ظاہر کر کے ٹیکس چوری اور خام مال کی درآمد میں انڈر نوائسنگ کی مد میں 40کروڑ کے قریب قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے جس پر ایف بی آر کے ریجنل ٹیکس آفس ون کے زون فور نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔
کمشنر ان لینڈ ریونیو عاصم مجید خان کی سربراہی میں ٹیم بلیک گولڈ سٹیل انڈسٹری کے سال 2014ء کے انکم ٹیکس معاملات کی چھان بین کر رہی ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کی ٹیم ے انکم ٹیکس چوری کے اہم شواہد حاصل کر لیے ہیں جبکہ انڈسٹری کے بجلی بلز سے پیداوار کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.