لاہور ہائیکورٹ ، محکمہ جنگلات اراضی قبضہ کیس ،حکومت پنجاب،، محکمہ جنگلات سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری
جمعہ 29 جنوری 2016 15:09
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 جنوری۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔ ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی محمد علی گورچانی کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ان کے سیاسی حریف محمد علی دریشک نے بے بنیاد الزامات کے تحت لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر رکھی ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ درخواست کا مقصد ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی محمد علی گورچانی کی ساکھ کو داغدار کرنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ محمد علی گورچانی پر محکمہ جنگلات کی انہتر سو ایکٹر اراضی پر قبضہ کرنے کی درخواست میں کوئی صداقت نہیں ہے لہذا عدالت اس درخواست سے ڈپٹی سپیکر کا نام خارج کرنے کے احکامات صادر کرئے۔جس پر عدالت نے حکومت پنجاب،، محکمہ جنگلات سمیت دیگر فریقین کو تیرہ فروری کے لئے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.