قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہدآفریدی کے سسر انتقال کرگئے

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب جمعہ 29 جنوری 2016 15:42

قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہدآفریدی کے سسر انتقال کرگئے

کراچی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار29جنوری- 2016ء) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہدآفریدی کے سسر انتقال کرگئے ہیں۔35سالہ آل راؤنڈرنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے سسر کے انتقال کی خبر دی ،انہوں نے مرحوم کے لیے جنت الفردوس میں اعلی مقام کی بھی دعا کی ۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ شاہد آفریدی کی اہلیہ میڈیا پر آنا پسند نہیں کرتی ہیں ۔