بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر مستقبل قریب میں فوڈ سکیورٹی کے سنگین مسائل پیدا ہوسکتے ہیں ‘ لاہور چیمبر
جمعہ 29 جنوری 2016 16:56
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جنوری۔2016ء) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے زرعی شعبے سے متعلق پالیسیاں از سر نو مرتب کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر مستقبل قریب میں فوڈ سکیورٹی کے سنگین مسائل پیدا ہوسکتے ہیں ، اگر آج زرعی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات نہ اٹھائے گئے تو چند سالوں بعد زرعی اجناس کی درآمد پر اربوں ڈالر خرچ ہونگے جس سے معیشت شدید دباؤ میں آجائے گی۔
ایک بیان میں لاہور چیمبر کے صدر شیخ محمد ارشد، سینئر نائب صدر الماس حیدر اور نائب صدر ناصر سعید نے کہا کہ اگر زرعی پیداوار اسی سطح پر رہی تو اگلی دو دہائیوں کے بعد فی کس خوراک کی دستیابی میں 30فیصد کمی ہوجائے گی ، اگرچہ پاکستان کی افرادی قوت کا تقریباً 43فیصد حصہ زرعی شعبے سے وابستہ ہے لیکن چین اور مصر کی نسبت زرعی پیداوار کئی گنا کم ہے جس کی وجہ سے نہ صرف مقامی ضروریات پیدا کرنے کے لیے درآمدات کرنا پڑیں بلکہ دیہی علاقوں میں غربت بھی بڑھی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
-
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
-
عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی
-
گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ
-
اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا
-
برائیلر گوشت کی قیمت میں10روپے فی کلو اضافہ
-
پاک چین دوستی میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی،میاں زاہد حسین
-
چائے کی درآمدات میں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں نمایاں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.