آئی جی پنجاب نے متعدد اعلیٰ پولیس افسران کو نیشنل مینجمنٹ کورس پر جانے کی اجازت دیدی

جمعہ 29 جنوری 2016 17:25

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جنوری۔2016ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے متعدد اعلیٰ پولیس افسران کو نیشنل مینجمنٹ کورس پر جانے کی اجازت دیدی ۔

(جاری ہے)

آر پی او فیصل آباد کیپٹن (ر)احسان طفیل ،ڈی آئی جی ڈاکٹر شعیب دستگیر ،ایس پی عمر سعید، ڈی پی او شیخوپورہ سہیل ظفر چٹھہ ، ایس پی عرفان طارق، ایس پی منتظر مہدی اور ایس پی عمران کشور کو نیشنل مینجمنٹ کورس پر جانے کی اجازت دیدی گئی جبکہ ڈی آئی جی طارق نواز ملک، ڈی آئی جی بی اے ناصر ،آر پی او بہاولپور احسان صادق ،ایس پی امیر عبداﷲ نیازی اور ایس ایس پی آپریشنز گوجرانوالہ کیپٹن (ر)علی ضیا ء کو کورس پر جانے سے روک دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :