سوئی ناردرن گیس کمپنی نے بڑی آبادیوں کے گیس میٹر تبدیل کر دئیے

جمعہ 29 جنوری 2016 17:36

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جنوری۔2016ء) سوئی ناردرن گیس کمپنی نے بڑی آبادیوں کے گیس میٹر تبدیل کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق صارفین کا کہنا ہے کہ گیس میٹر تبدیل ہونے سے بلوں میں کئی گنا اضافہ ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

سوئی ناردرن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پرانے میٹر اوگرا پالیسی کے تحت تبدیل کئے گئے ہیں اور اگر کسی کو شکایت ہے تو وہ کمپنی سے رجوع کر سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :