لاہور،جمعة المبارک کے موقع پر سکیورٹی انتہائی سخت انتظامات
معروف مساجد ، مزارات ، امام بارگاہوں اور عبادت گاہوں کے باہر اضافی نفری تعینات
جمعہ 29 جنوری 2016 18:12
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 جنوری۔2016ء) جمعة المبارک کے موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے۔ شہر کی معروف مساجد ، مزارات ، امام بارگاہوں اور عبادت گاہوں کے باہر اضافی نفری تعینات کی گئی۔ جبکہ برلب سڑک مساجد کو ایک جانب سے قناعتیں لگا کر ڈھانپ دیا گیا اور نمازیوں کی گاڑیوں کے لیے پارکنگ کے لیے بھی کئی گز کے فاصلے پر جگہ فراہم کی گئی۔
خصوصاً دربار داتا صاحب، بی بی پاک دامن اور کربلا گامے شاہ کے باہر پولیس نے بیرئر لگا کر واک تھروگیٹس کے علاوہ میٹل ڈیٹکٹر سے چیکنگ کرنے کے بعد داخل ہونے کی اجازت دی۔خواتین کے بیگز کی بھی تلاشی کی گئی۔ اس موقع پر سکیورٹی پر مامور ایک آفیسر نے آن لائن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سکیورٹی کے معاملے میں کیپٹل سٹی پولیس آفیسر اور ڈی آئی جی آپریشنز کی ملازم یا آفیسر کی کی معمولی سے غلطی کو بھی برداشت نہیں کرتے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.