حماس نے اسرائیل کیخلاف نئی جنگ کا اعلان کر دیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 29 جنوری 2016 20:46

حماس نے اسرائیل کیخلاف نئی جنگ کا اعلان کر دیا

غزہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29 جنوری۔2016ء) حماس نے اسرائیل کیخلاف نئی جنگ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فلسطین کی آزادی کیلئے جدوجہد کرنے والی تنظیم حماس نے اسرائیل کیخلاف نئی جنگ کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

حماس کی جانب سے سامنے آنے والے اعلان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کیخلاف جنگ کیلئے تیار ہیں۔ اس حوالے سے تمام تیاریاں کر لی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :