شاہد آفریدی کو ہر بات پر تنقید کا نشانہ بنایا درست بات نہیں ہے: نجم سیٹھی

muhammad ali محمد علی جمعہ 29 جنوری 2016 21:57

شاہد آفریدی کو ہر بات پر تنقید کا نشانہ بنایا درست بات نہیں ہے: نجم سیٹھی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29 جنوری۔2016ء) نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی کو ہر بات پر تنقید کا نشانہ بنایا درست بات نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکیٹیو کمیٹی کے چئیرمین نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کو ہر بات پر تنقید کا نشانہ بنانا درست بات نہیں ہے۔

(جاری ہے)

قومی ٹیم تشکیل نو کے مرحلے سے گزر رہی ہے۔ تاہم ٹیم کی شکست کی ذمہ داری کپتان اور سلیکٹرز کو قبول کرنی چاہیئے۔

متعلقہ عنوان :