لاہور : وزیر اعظم نواز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں‌میں کمی کا اعلان کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 30 جنوری 2016 12:42

لاہور : وزیر اعظم نواز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں‌میں کمی کا ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30 جنوری 2016ء) : میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ عوام کو ریلیف دینا ہماری اولین ترجیح ہے . پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 5،5 روپے فی لٹر کمی کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :