پی ایس ایل دور حاضر کے شاندار ٹورنامنٹ میں سے ایک ، ماسٹر ز چیمپنئز لیگ سے موازنہ کیا جائے ،نجم سیٹھی
ہفتہ 30 جنوری 2016 12:44
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جنوری۔2016ء) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چیئرمین نجم سیٹھی نے لیگ کی کامیابی کے عزم کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ پی ایس ایل دور حاضر کے شاندار ٹورنامنٹ میں سے ایک ہے جس کا موازنہ ماسٹرز چمپیئنز لیگ (ایم سی ایل) سے نہیں کیا جاسکتا ‘پی ایس ایل کے میچوں کو دیکھنے کے لیے پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد آئیگی ۔
ایک انٹرویو میں نجم سیٹھی نے بتایا کہ پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد کیلئے تمام تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں جبکہ جلد ہی ان تیاریوں کو حتمی شکل دی جائے گی۔متحدہ عرب امارات میں سابق کھلاڑیوں کا ٹورنامنٹ ماسٹرز چمپیئنزلیگ(ایم سی ایل) کے پھیکے آغاز کے حوالے سے کئے گئے سوال پر کہنا تھا کہ آپ ایم سی ایل کی طرح سابق کھلاڑیوں کی لیگ کو دورحاضر کے کرکٹ اسٹارز سے مزین بڑے ٹورنامنٹ سے موازنہ نہیں کرسکتے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.