سکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈ تقریب سج گئی

ہفتہ 30 جنوری 2016 14:09

سکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈ تقریب سج گئی

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جنوری۔2016ء) سکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈ کی تقریب کیلئے ریڈ کارپٹ بچھا دیا گیا۔ ایوارڈز کی تقریب کا لاس اینجلس میں انعقاد کیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ریڈ کارپٹ بچھانے کی آفیشل تقریب میں لاس اینجلس کے میئر ایرک گریسیٹی، سکرین ایکٹرز گلڈ کے صدر جو بیتھ ولیمز اور اداکارہ لی ڈیلاریا سمیت دیگر نے شرکت کی۔تقریب رات لاس اینجلس کے شرین آڈیٹوریم میں ہو ئی جس میں ایوارڈز کیلئے بیسٹس آف نو نیشن، دی بگ شارٹ، سپاٹ لائٹ، سٹریٹ آؤٹا کامپٹن اور ٹرمبو جیسی فلموں میں سخت مقابلہ ہوا ۔ تقریب میں کیرول برنٹی کو لائف ٹائم اچیوومنٹ ایوارڈ دیا گیا

متعلقہ عنوان :