پاک فضائیہ کے ڈرون طیارے کی سر گودھا کے قریب ہنگامی لینڈنگ ۔ ترجمان پی اے ایف

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 30 جنوری 2016 15:24

پاک فضائیہ کے ڈرون طیارے کی سر گودھا کے قریب ہنگامی لینڈنگ ۔ ترجمان ..

سر گودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30 جنوری 2016ء) : ترجمان پی اے ایف کے مطابق پاک فضائیہ کے ڈرون طیارے کی سر گودھا کے قریب ہنگامی لینڈنگ ہوئی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ہنگامی لینڈنگ پیراشوٹ کے ذریعے ہوئی تاہم ہنگامی لینڈنگ میں کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :