ایس ای سی پی نے ایسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کے لئے اضافی شرائط جاری کر دیں
ہفتہ 30 جنوری 2016 16:12
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جنوری۔2016ء) سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے تمام ایسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ منی مارکیٹ فنڈز اور انکم فنڈز کے لئے جاری کی گئی اضافی انضباطی شرائط کی تعمیل کو یقینی بنائیں ۔ سکیورٹیز کمیشن کی عالمی تنظیم آئیسکو کی ہدایات کے مطابق جاری کی گئی شرائط کا مقصد یونٹ ہولڈرز کے مفادات کا تحفظ اور مارکیٹ میں مندی کی صورت میں میوچل فنڈز انڈسٹری کو مستحکم رکھنا ہے۔
ایسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کو پابند ہیں کہ وہ اپنے منی مارکیٹ فنڈ کے اثاثہ جات کا کم از کم دس فیصد نقدی میں اور ٹی بلز میں انوسٹ کریں جو کہ فوری طور پر کیش میں منتقل کیا جا سکتا ہے اور مطالبے پر ادا کئے جا سکتے ہیں۔ نئی شرائط میں ایسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ اپنے پورٹ فولیو کے مستحکم ہونے کے متعلق مارکیٹ کے دباوٴ کا ٹسٹ کریں گے جس سے مارکیٹ میں مندی کی صورت میں اس کے استحکام کے متعلق اندازہ لگایا جا سکے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.