چارسدہ ،قاری شکیل سمیت تین افراد گرفتار ، نامعلوم مقام پر منتقل

Zeeshan Haider ذیشان حیدر ہفتہ 30 جنوری 2016 18:50

چارسدہ ،قاری شکیل سمیت تین افراد گرفتار ، نامعلوم مقام پر منتقل

چارسدہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 30 جنوری۔2015ء ) سیکیورٹی اہلکاروں نے چارسدہ تھانہ مندنی کے حدود ڈھکی سے ملیانوں کلے کے قاری شکیل سمیت تین افراد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے جبکہ چارسدہ میں سانحہ با چا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد پولیس اورسیکورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشن کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

تھانہ سٹی کے حدود فقیر خان مسجد سے دو افغان باشندوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے ۔