پرائیویٹ سکول عدم سیکورٹی کے باعث غیر معینہ مدت تک بند رہیں گے،آل پاکستان پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کا اعلان `
ہفتہ 30 جنوری 2016 23:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 جنوری۔2016ء) آل پاکستان پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کے صدر کاشف مرزا نے کہا ہے کہ تمام پرائیویٹ سکول عدم سیکورٹی کے باعث غیر معینہ مدت تک بند رہیں گے۔
(جاری ہے)
تعلیمی اداروں کو تحفظ فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے،سکولوں کو سیکورٹی کی فراہمی کے اقدام سے ہم مطمئن نہیں ہیں،تمام پرائیویٹ سکول سرکاری سیکورٹی ملنے تک بند رہیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ فیصلے آل پاکستان پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کے مرکزی اجلاس میں یہ فیصلے کئے گئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کے مطالبات نہ مانے گئے تو وزیراعلیٰ ہاؤس کا گھیراؤ کریں گے،سکولوں کے خلاف دائر مقدمات واپس لئے جائیں
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.