تیسرا ون ڈے ، بارش رکنے کے بعد نیوزی لینڈ کو نیا ٹارگٹ مل گیا

اتوار 31 جنوری 2016 10:58

تیسرا ون ڈے ، بارش رکنے کے بعد نیوزی لینڈ کو نیا ٹارگٹ مل گیا

آکلینڈ (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار31جنوری- 2016ء) آکلینڈ ون ڈے میں بارش کے بعد نیوزی لینڈ کو میچ میں کامیابی کے لیے ڈک ورتھ لوئیس سسٹم کے تحت نیا ٹارگٹ مل گیا ۔

(جاری ہے)

سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں بارش کے بعد مقابلہ 43اوورز تک محدود کردیا گیا ہے جس کے بعد اب نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 45گیندو ں پر 53رنز درکار ہیں اور اس کی 5وکٹیں باقی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :