تیسرا ایک روزہ میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 31 جنوری 2016 11:42

تیسرا ایک روزہ میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی

آکلینڈ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31جنوری۔2016ء) نیوزی لینڈ نے تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو 3وکٹوں سے شکست دے دی، نیوزی لینڈ کو میچ کے آخری اوور میں 6رنز درکار تھے جو نیوزی لینڈ کے میچ کے چوتھے بال پر ہدف پورا کر لیا۔

متعلقہ عنوان :