2018 تک ہلکی نوعیت کے ساتھ ساتھ بڑی شدت کا زلزلہ بھی آ سکتا ہے عالمی ماہرین ارض
اتوار 31 جنوری 2016 14:43
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 جنوری۔2016ء) خبردار ، ہوشیار ، زلزلے ابھی رکے ہیں ختم نہیں ہوئے ۔
(جاری ہے)
2018 تک ہلکی نوعیت کے ساتھ ساتھ بڑی شدت کا زلزلہ بھی آ سکتا ہے عالمی ماہرین ارض نے کہا ہیکہ زلزلوں سے ساڑھے آٹھ کروڑ افراد اب تک ہلاک ہو چکے ہیں لگاتار زلزلے ارضیاتی تغیر و تبدیلی کا نتیجہ ہے انڈین پلیٹ پر واقع پاکستان شمالی جانب یورشین پلیٹ سے ٹکرا رہا ہے کرہ ارض کی سات بڑی پلیٹیں ایک دوسرے کے قریب اور دور ہوتے ہوئے رگڑ کھاتی ہیں ایک رپورٹ کے مطابق کرہ ارض اس وقت شدید ترین زلزلوں کی لپیٹ میں ہے اس کی بنیادی وجہ چاہے کچھ بھی ہو مگر آہستہ آہستہ پہاڑوں کو ختم کیا جانا بھی اس کی ایک وجہ ہے زلزلے سے چار قسم کی لہریں نکلتی ہیں اسلامی نقطہ نظر سے بھی قیامت کے نزدیک قتل و غارت اور زلزلوں کی نشاندہی کی گئی ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.