اچھا سکور کرنے کے باوجود میچ نہ جیتنے پر مایوسی ہوئی، آج ہمارا دن نہیں تھا بد قسمتی سے ہار گئے، ٹیم میں مستقل مزاجی نظر نہیں آتی
قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی کا تقریب تقسیم انعامات سے خطا ب
اتوار 31 جنوری 2016 15:07
آکلینڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 جنوری۔2016ء)قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہاہے کہ اچھا سکور کرنے کے باوجود میچ نہ جیتنے پر مایوسی ہوئی، آج ہمارا دن نہیں تھا بد قسمتی سے ہار گئے، ٹیم میں مستقل مزاجی نظر نہیں آتی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق انعامی تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے اظہر علی کا کہناتھا کہ مقررہ اوور ز میں 40رنز مزید بنا سکتے تھے لیکن بد قسمتی سے وکٹیں گنوا دیں ،ہم نے اچھا کھیلا لیکن میچ میں جیت حاصل نہیں کر سکے۔
انہوں نے کہا کہ گپٹل اور ولیم سن نے اچھی پارٹنرشپ کی ،ہم نے میچ میں کم بیک کیا لیکن میچ نہیں جیت سکے۔اظہر علی کا کہناتھا کہ ٹیم میں مستقل مزاجی نظر نہیں آتی۔واضح رہے کہ نیوزی لینڈٹی ٹوینٹی سیریز کے بعدتیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں پاکستان کو تین وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.