وزیر اعظم نیشنل ہیلتھ پروگرام میں بھی اقرباء پرورری کا انکشاف
سینکڑوں غیر مستحق اور سرکاری ملازمین کے کارڈز کا سفارش پر اجراء
اتوار 31 جنوری 2016 17:27
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 جنوری۔2016ء) وزیر اعظم کے نیشنل ہیلتھ پروگرام میں بھی اقرباپرورری کا انکشاف ہوا ہے ،سینکڑوں غیر مستحق اور سرکاری ملازمین کے کارڈ سفارش پر جاری کر دئیے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
معلومات کے مطابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے غربا ء و مساکین کے مفت علاج کی سہولت کے لیے نیشنل ہیلتھ پروگرام جاری کیا اور اسے شفاف بنانے کے لیے 6بااختیار افسران کو خصوصی ٹاسک دیا گیا چھ افسران میں سے 2وزیر اعظم ہاؤس میں تعینات ہیں اور وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے قریب بھی ہیں لیکن سفارش اور دھوکہ دہی اتنی شفافیت کے نعرے کو پندرہ دن بھی نہ چلنے دیا کروڑوں روپے کے پروگرام کو متنازعہ بنا کر غریبوں کے حق پر ڈاکہ ڈال دیا گیا ۔
آن لائن کو ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اسلام آباد کے سینکڑوں ایسے سرکاری ملازمین ہیں جن کے اچھے ہسپتالوں میں پورے خاندان کا علاج و معالجہ مفت ہوتا ہے مگر بددیانتی کرتے ہوئے ان لوگوں نے بھی اپنے اہل و عیال کے کارڈ بنوا لیے اور انکے نام پر دیگر افراد کو علاج کے لیے بھیج کر ان سے بھاری رشوت طلب کی جائے گی ۔موقف جاننے کے لیے وزیر اعظم ہاؤس کے ترجمان مصدق ملک کو کال کی مگر انہوں نے کال کو موصول نہ کی ہےمزید قومی خبریں
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.