لیجنڈری گلوکار عالمگیر کی زندگی پر فلم کیلئے فواد خان کا انتخاب کر لیا گیا

اتوار 31 جنوری 2016 17:40

لیجنڈری گلوکار عالمگیر کی زندگی پر فلم کیلئے فواد خان کا انتخاب کر ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 جنوری۔2016ء) لیجنڈری گلوکار عالمگیر کی زندگی پر فلم بننے جارہی ہے جس کے مرکزی کردار کے لیے فواد خان کا انتخاب کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستانی پاپ گلوکاروں کے لیے آئیڈل مانے جانے والے عالمگیرجن کے ہر گیت نے تہلکہ مچایا ،گلوکار کی زندگی کے نشیب و فراز پر بننے وا لی ڈاکومنٹری فلم جس میں البیلا راہی، فلم میں عالمگیر کا کردار کوئی اور نہیں فواد خان نبھائیں گے۔فواد خان جو خود بھی گلوکار ہیں ان کا ماننا ہے کہ پاکستانی ہدایتکارسلطان غنی کی اس تخلیق میں کام کرنا ان کے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں

متعلقہ عنوان :