دہلی میں حضرت امیر خسرو کے سالانہ عرس میں شرکت کے لیے درخواستیں طلب
درخواست کے ہمراہ ایک ہزار روپے کا ناقابلِ واپسی بینک ڈرافٹ لَف کرنا ضروری ہے: وزارتِ مذہبی امورو بین المذاہب ہم آہنگی
اتوار 31 جنوری 2016 17:49
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 جنوری۔2016ء) وزارتِ مذہبی امور نے دہلی میں حضرت امیر خسرو کے سالانہ عرس میں شرکت کے خواہشمند پاکستانی زائرین سے درخواستیں طلب کر لی ہیں،عرس کی تقریبات21سے 28جولائی تک دہلی میں جاری رہیں گی ۔
(جاری ہے)
وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامئیے کے مطابق حضرت امیر خسرو کے سالانہ عرس میں شرکت کے خواہشمند پاکستانی 19/فروری ،2016ءء تک درخواستیں دے سکتے ہیں درخواستوں کے ہمراہ وزارت کے نام ایک ہزار روپے (Rs.1000/-)کا ناقابلِ واپسی بینک ڈرافٹ لَف کرنا لازمی ہے عرس کی تقریبات 21تا 28 جولائی ، 2016ءء تک بھارت کے شہر دہلی میں جاری رہیں گی وزارت کے مطابق عرس میں 200پاکستانی زائرین کو شرکت کیلئے بھیجا جائے گا تاہم درخواستیں زیادہ وصول ہوئیں تو 11/مارچ، 2016ءء کو دِن 11بجے وزارت میں قرعہ اندازی کے ذریعے زائرین کا چناؤ کیا جائے گاعرس سے متعلق دیگر تفصیلات /ہدایات درخواست فارم اوروزارت کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں پرانے فارموں پر بھیجی گئی درخواستیں قبول نہیں کی جائیں گی
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.