شوبز میں کامیابیاں نصیب محنت سے حاصل ہوتی ہیں:صائمہ خان

اتوار 31 جنوری 2016 17:54

شوبز میں کامیابیاں نصیب محنت سے حاصل ہوتی ہیں:صائمہ خان

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 جنوری۔2016ء) داکارہ صائمہ خان نے کہا ہے کہ شوبز میں کامیابیاں نصیب کیساتھ اور بھر پور محنت سے حاصل ہوتی ہیں جنہوں نے بھی اپنے سینئرز کی خدمت کی اس کو شوبز کی دنیا میں پہچان ضرورملی ہے ۔

(جاری ہے)

ایک ملاقات کے دوران صائمہ خان نے کہا شوبز میں کامیابی کے چور دروازے بھی ہوتے ہیں لیکن ان میں داخل ہونے والوں کا حال بھی چوروں جیسا ہوتا ہے۔ صائمہ خان نے مذید کہا کہ میں نے شوبز کے پہلے دن سے لے کر آج تک صرف محنت ہی کی ہے جس کی وجہ سے آج مجھے بہت عزت اور شہرت بھی ملی ہے صائمہ خان نے مذید بتایا کہ وہ محنت پر یقین رکھتی ہیں اور محنت سے ہی میں آج اس مقام پر ہوں اللہ تعالیٰ مجھے دیا

متعلقہ عنوان :