مشکوک ایکشن ، محمد حفیظ ڈومیسٹک کرکٹ میں بائولنگ کرنے کے حق سے بھی محروم

اتوار 31 جنوری 2016 18:31

مشکوک ایکشن ، محمد حفیظ ڈومیسٹک کرکٹ میں بائولنگ کرنے کے حق سے بھی محروم

لاہور (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار31جنوری- 2016ء) پی سی بی نے محمد حفیظ پر مشکوک بائولنگ ایکشن کے الزام میں بائولنگ پر پابندی عائد کر دی ہے ، تفصیلات کے مطابق قومی اوپنر کا ایکشن قائد اعظم ٹرافی کے فائنل کے دوران رپورٹ کیا گیا تھا جس کے بعد 35 سالہ محمد حفیظ اب پاکستان سپر لیگ میں بائولنگ کے جوہر نہیں دکھا سکیں گے ۔

متعلقہ عنوان :