شین واٹسن نے بطور کپتان ٹی 20 میں سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیل ڈالی
اتوار 31 جنوری 2016 20:06
سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31جنوری۔2016ء) شین واٹسن بطور کپتان ٹی 20 میں سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلنے والے کرکٹر بن گئے، انہوں نے یہ اعزاز بھارت کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں حاصل کیا۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز سڈنی کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ میں شین واٹسن نے دھواں دار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 71 گیندوں پر 124 رنز کی اننگز تراشی اور آؤٹ نہیں ہوئے، ان کی اننگز میں چھ چھکے اور دس چوکے شامل تھے۔
اس طرح وہ بطور کپتان ٹی 20 میں سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلنے والے کرکٹر بن گئے ہیں۔ اس سے قبل یہ اعزاز جنوبی افریقہ کے فاف ڈوپلیسی کے پاس تھا، انہوں نے 119 رنز بنائے تھے۔ واضح رہے کہ شین واٹسن پہلے آسٹریلوی بلے باز ہیں جنہیں تینوں فارمیٹ میں سنچریاں بنانے کا اعزاز حاصل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.