تیسرا ون ڈے ، سلو اوور ریٹ کے باعث قومی ٹیم پر جرمانہ عائد
اتوار 31 جنوری 2016 21:15
آکلینڈ (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار31جنوری- 2016ء) نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے ۔ آکلینڈ کے ایڈن پارک میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم نے مقررہ وقت میں 2 اوورز کم کرائے جس پر میچ ریفری نے پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کردیا ۔
(جاری ہے)
سلو اوور ریٹ پر کپتان اظہر علی پر میچ فیس کا 20 فیصد جبکہ دیگر کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ۔
واضح رہے کہ تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 70 رنز سے شکست دی تھی جبکہ دوسرا میچ بارش کے باعث نہ ہو سکا ۔ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز بھی اپنے نام کرلی تھی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.