حکومت عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہے ،عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں انتہائی کم سطح پر آ گئی ہیں، فی بیرل 23 ڈالر تک پٹرولیم مصنوعات فروخت ہورہی ہیں لیکن وزیراعظم نے اوگرا کی سفارشات کو مسترد کرتے ہوئے صرف 5 روپے فی لٹر قیمت کم کی ہے، حکومت پٹرول کی 3 گنا قیمت وصول کر رہی ہے جو انتہائی ظلم و زیادتی ہے،حقیقی اپوزیشن نہ ہونے کی وجہ سے حکومت من مانی پر اتر آئی ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا اجلاس سے خطاب
اتوار 31 جنوری 2016 23:55
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 31جنوری۔2016ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ حکومت عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہے ۔ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں انتہائی کم سطح پر آ گئی ہیں ۔ فی بیرل 23 ڈالر تک پٹرولیم مصنوعات فروخت ہورہی ہیں لیکن وزیراعظم نے اوگرا کی سفارشات کو مسترد کرتے ہوئے صرف 5 روپے فی لٹر قیمت کم کی ہے اس لحاظ سے حکومت پٹرول کی تین گنا قیمت وصول کر رہی ہے ۔
یہ انتہائی ظلم و زیادتی ہے ۔ حقیقی اپوزیشن نہ ہونے کی وجہ سے حکومت من مانی پر اتر آئی ہے ۔ جماعت اسلامی کے مرکزی میڈیا سیل کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسجد قبا فیڈرل بی ایریا میں جماعت اسلامی ضلع وسطی کے اجتماع ارکان اور ادارہ نور حق میں حلقہ کراچی کے مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران کے خصوصی اجلاس سے خطاب اور سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.