فیصل آباد: رکن قومی اسمبلی حاجی اکرم انصاری کے گھر پر ڈکیتی
پیر 1 فروری 2016 11:27
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم فروری2016ء).فیصل آباد کے علاقے غلام محمد آباد میں رکن قومی اسمبلی حاجی اکرم انصاری کے گھر پر ڈکیتی ہوئی ہے ، پولیس کے مطابق ڈاکو بڑی رقم اور زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے۔
(جاری ہے)
حاجی اکرم انصاری کے مطابق تین مسلح ڈاکو ان کے گھر صبح ساڑھے سات بجے داخل ہوئے،اورا سلحہ کے زور پر ان سمیت اہل خانہ کو یرغمال بنایا اور آدھے گھنٹے سے زیادہ لوٹ مار کرتے رہے۔ انھوں نے بتایا کہ ملزمان ڈھائی لاکھ سے زائد نقدی ، ڈیڑھ سو تولہ سونا سمیت دیگر سامان لوٹ کر لے گئے ، پولیس کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لئے کارروائی شروع کردی گئی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.