بی بی سی کے نامور براڈکاسٹر سر ٹیری ووگن انتقال کر گئے
پیر 1 فروری 2016 12:31
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم فروری۔2016ء)بی بی سی کے تجربہ کار براڈ کاسٹر سر ٹیری ووگن مختصر علالت کے بعد 77 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔سر ٹیری ووگن کو گذشتہ نومبر میں سالانہ ٹیلی تھون نشریات ’چلڈرن ان نیڈ‘ کی میزبانی کے بعد سے نہیں دیکھا گیا تھا۔ ان کے خاندان والوں کا کہنا ہے کہ سر ٹیری نے سرطان کا مختصر لیکن دلیری کے ساتھ مقابلہ کیا۔
بی بی سی کے ڈائریکٹر ٹونی ہال نے انھیں’ ’براڈ کاسٹنگ لیجنڈ“ قرار دیا ہے۔براڈ کاسٹر سائمن مایو کا کہنا ہے کہ ’مائیکروفون کے پیچھے سر ٹیری سے بہتر کوئی اور دوست نہیں تھا۔سر ٹیری کے سوگواروں میں ان کی اہلیہ ہیلن اور تین بچے شامل ہیں۔ان کے خاندان والوں کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’سر ٹیری کے آخری وقت میں تمام خاندان والے ان کے پاس تھے۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.