اینی میٹڈ فلم” کنگفو پانڈا 3“ کا امریکی باکس آفس پر پہلا نمبر
پیر 1 فروری 2016 12:31
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم فروری۔2016ء)امریکی باکس آفس پر اینی میٹڈ فلم ” کنگفو پانڈا 3 “ چھا گئی۔ ریلیز کے بعد پہلے تین دن میں چار کروڑ دس لاکھ ڈالر کما لئے۔ فلمی پنڈتوں کی پیشگوئی کے مطابق اینیمیٹڈ فلم کنگفو پانڈا 3 امریکی باکس آفس پر پہلے نمبر پر آ گئی۔
(جاری ہے)
فلم انتیس جنوری کو شمالی امریکا میں نمائش کے لئے پیش کی گئی اور فلم نے تین دن میں چار کروڑ دس لاکھ ڈالر کما لئے۔ لیونارڈو ڈی کیپریو کی فلم ” دی ریوننٹ“ باکس آفس پر دوسرے نمبر ہے۔ ہفتے کے روز سکرین ایکٹرز گلڈ کا بہترین اداکار کا ایوارڈ حاصل کرنے والے لیونارڈو آسکر کے لئے بھی نامزد ہیں۔ سٹار وارز سیریز کی فلم دی فورس اویکنز تیسرے نمبر پر رہی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.