قومی کر کٹ ٹیم کے ہیڈکوچ وقار یونس کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز ہوگیا
پیر 1 فروری 2016 13:49
آکلینڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم فروری۔2016ء) وقار یونس کی بطور کوچ ناکامیوں کا سلسہ دراز ہوگیا، ان کی ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد پاکستان نے 10میں سے 7 ون ڈے سیریز ہاری ہیں۔
(جاری ہے)
کئی اسٹار کھلاڑیوں سے محروم سری لنکن ٹیم کیخلاف سیریز میں فتح واحد بڑی کامیابی ہے، اس کے علاوہ تمام مضبوط ٹیموں نے گرین شرٹس کو شکستوں سے دوچار کیا، دوسری جانب اظہرعلی کی قیادت میں پاکستان ٹیم 6 میں سے تیسری ون ڈے سیریز ہاری ہے، ہیڈ کوچ کی افادیت پر بھی سوالیہ نشان گہرے ہوتے جارہے ہیں، کبھی مستقبل کی امید سمجھے جانے والے احمد شہزاد اعتماد متزلزل ہونے کے بعد ناکام بیٹسمینوں کی فہرست میں شامل ہوچکے، اظہرعلی بھی بڑی اننگز نہ کھیلنے کے سبب دباؤ کا شکار ہیں، ٹیل اینڈرز وکٹ پر قیام بھول چکے، مجموعی طور بیٹنگ کی کارکردگی میں تسلسل نظر نہیں آتا، ٹیم میں لیفٹ آرم بولرز کی بھرمار ہے لیکن اہم مواقع پر ان کی صلاحیتیں بیکار ہوجاتی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.