حکومت کو قرضوں کا بوجھ ورثے میں ملا ہے، ممنون حسین
پیر 1 فروری 2016 14:05
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم فروری۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ اسلامی بنکاری سے غربت کم کرنے میں مدد ملے گی مغربی اقتصادی نظام عوام کے لئے بہتر نہیں ہے موجودہ حکومت کو قرضوں کا بوجھ ورثے میں ملا ۔ ماضی میں قرضوں کے باوجود کسی شعبے کو ترقی نہیں دی گئی ملک سے بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی ضرورت ہے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کے روز اسلام آباد میں منعقد بہترین اسلامی بینکنگ اور ماحولیاتی ایوارڈز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں اسلامی بینکاری تیزی سے مقبول ہو رہی ہے اسلامی بینکاری متعارف کرنے والے نظام میں مزید بہتری لائیں گے متعلقہ ادارے سٹیٹ بینک کی رپورٹ مدنظر رکھتے ہوئے کام کریں انہوں نے کہا کہ اسلامی بینکاری سے غربت کم کرنے میں مدد ملے گی مغربی اقتصادی نظام عوام کے لئے بہتر نہیں ہے بینکاری کے شعبے میں بہتری کے لئے ہمیں قائد اعظم کے اقوال پر عمل کرنا ہو گا انہوں نے کہا کہ اسلامی بینکاری کے سلسلے میں حکومت کی پالیسیاں درست سمت میں کام کر رہی ہیں انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت کو قرضوں کا بوجھ ورثے میں ملا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کے انتخابات میں ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
-
جب تک ظلم سہتے رہیں گے ظلم جاری رہے گا،علیمہ خان
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
حکومت بالکل ناکام ہو چکی، ان کو سارے کیسز واپس لینے ہوں گے، شیخ رشید احمد
-
پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کو خوراک میں احتیاط کرنے کا مشورہ دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.