پی ایس 76دادو اور پی ایس 23نوشہرو فیروز میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری
پیر 1 فروری 2016 16:15
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم فروری۔2016ء) الیکشن کمیشن نے سندھ اسمبلی کے حلقوں پی ایس 76دادو اور پی ایس 23نوشہرو فیروز میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا،پی ایس 76دادو میں پولنگ 3مارچ کو جبکہ پی ایس 23نوشہرہ فیروز میں 22مارچ کو میدان سجے گا، سپریم کورٹ کے احکامات پر پی ایس 76دادو سے لیاقت جتوئی اور پی ایس 23نوشہرو فیروز سے مسرور جتوئی کی رکنیت منسوخ کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق پیر کو الیکشن کمیشن نے سندھ اسمبلی کے حلقوں پی ایس 76دادو اور پی ایس 23نوشہرو فیروز میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے پی ایس 76دادو سے لیاقت علی جتوئی کی رکنیت سپریم کورٹ کے حکم پر منسوخ کر دی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پی ایس دادو میں ضمنی انتخابات کیلئے امیدوار کاغذات نامزدگی 8اور9فروری کو جمع کرا سکیں گے، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل 10 اور 11فروری کو مکمل کیا جائے گا، امیدواروں کی حتمی فہرست 18فروری کو جاری کی جائے گی جبکہ حلقے میں پولنگ 3مارچ کو ہو گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف کروادیا
-
سپریم کورٹ حسان نیازی اورعباد فاروق کی جبری گمشدگی کا فوری نوٹس لے
-
عالمی رہنماؤں کا اسرائیل اور ایران سے تحمل کا مطالبہ
-
قدرتی طور پر خطے کی صورت حال پر تشویش ہے‘ایرانی صدر کے استقبال کے منتظرہیں. پاکستان
-
اٹلی کے وزیر خارجہ انتونیو تاجانی کی ایران کے شہراصفہان پراسرائیلی حملے کی تصدیق
-
اسرائیل کے خلاف آپریشن نے ہماری اتھارٹی، ہمارے عوام کی فولاد جیسی قوت ارادی اور ہمارے اتحاد کو ظاہر کیا ہے .ایرانی صدر
-
پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری دہشت گردوں کے نشانے پر
-
سعودی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر بات چیت کو تیز کرنا تھا، ترجمان دفترخارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.