شاہ رخ خان کے کروڑوں مداحوں میں پہلا نمبر میرا ہے،اداکارہ آسین
پیر 1 فروری 2016 16:28
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم فروری۔2016ء) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ آسین کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان کے لاکھوں ،کروڑوں پرستاروں میں میرا نمبر پہلا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک انٹر ویو میں کیا۔اداکارہ آسین نے کہا کے میرے شوہر راہول شرما بھی انکے پرستار ہیں۔میں نے فلم”گجنی“ سے بالی ووڈ میں اپنے کیر ئیر کا آغاز کیا۔
میں نے اس وقت نہیں سوچا تھا کہ میں شوبز میں اتنی کامیابیاں سمیٹوں گی۔تاہم آج مجھے اپنی کامیابیوں کو دیکھ کر خوشی ہوتی ہے۔میں کم لیکن میعاری کام کی عادی ہوں۔میں بالی وڈ کے اے لسٹ فنکاروں عامر خان،سلمان خان،اکشے کمار،اجے دیوگن کے ساتھ کام کر چکی ہوں۔میں نے تامل فلموں میں بھی کام کیا ہے۔میں نے کیرئیر کا آ غاز وہی سے کیا تھا اس کے بعد میں نے بالی ووڈ میں قدم رکھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف
-
سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.