روس نے ترکی پر شام میں شیلنگ کا الزام عائد کر دیا

muhammad ali محمد علی پیر 1 فروری 2016 19:08

روس نے ترکی پر شام میں شیلنگ کا الزام عائد کر دیا

ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین اخبار۔یکم فروری2016ء) روس نے ترکی پر شام میں شیلنگ کا الزام عائد کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق روس نے الزام عائد کیا ہے کہ ترکی کی جانب سے شام کی سرحدی حدود میں شیلنگ کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ترک فوج کی جانب سے کی گئی شیلنگ کے ویڈیو ثبوت شامی فوج کی جانب سے فراہم کیے گئے ہیں۔ اس ویڈیو پر نیٹو، پینٹاگون اور ترکی کے جواب کا انتظار ہے۔

متعلقہ عنوان :