مہاجرین کو چھت اور حقوق ملکیت ملنی چاہیے-ترقیاتی اداروں میں پلاٹوں کی الاٹمنٹ اور کاروبار کا سلسلہ شروع کر رکھا اس کا خاتمہ ہونا چاہے:راہنماءمسلم لیگ(ن)آزادکشمیر
میاں محمد ندیم پیر 1 فروری 2016 20:14
میرپور (ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔01فروری۔2016ء) مسلم لیگ( ن) کے مرکزی رہنما و سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی اعجاز رضا نے کہا کہ مہاجرین کو چھت اور حقوق ملکیت ملنی چاہیے۔ میرپور کے رہائشیوں کی ترقیاتی ادارے لسٹیں مرتب کریں جن لوگوں کے پاس چھت نہیں کی بحالی آبادکاری کی جائے مخصوص مافیا ان ترقیاتی اداروں میں پلاٹوں کی الاٹمنٹ اور کاروبار کا سلسلہ شروع کر رکھا اس کا خاتمہ ہونا چاہے ۔
وزیر اعظم اور آفیسران قابل احترام ، وزیر اعظم ہاوس واقعہ مہذب معاشرے کےلئے باعث شرمندگی ہے ۔(جاری ہے)
متاثرین کی بحالی کےلئے بنایا گیا MDA کاروباری سوچ کے سیاستدانوں نے کرپشن کا گڑھ بنادیا ۔میرپور کے سینکڑوں لوگ پلاٹ اور گھر سے محروم ان کو ایم ڈی اے سے پلاٹ ملنا مشکل مافیا نے درجنوں پلاٹ الاٹمنٹ کروایا کر کاروبار کر رہی ہے ۔مسلم لیگ ن اقتدار میں آکر کرپشن میں ملوث عناصر کا بلا تفریق آپریشن کرے گی ۔
۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی اعجاز رضا نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کیا انھوں نے کہا کہ میرپور کے عوام کے حقوق پر سودا بازی کرنے والوں کا پیچھا کریں گے ۔عوام کے ووٹوں پر سیاست کرنے والوں کو عوام کے حقوق کی بات کرنی چاہیئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.