قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد عامر کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی
پی سی بی نے محمد عامر کو سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کرنے کافیصلہ کر لیا،کو ابتدائی طور پرسینٹرل کنٹریکٹ کی سی کٹیگری میں شامل کیا جائے گا جس کے تحت محمد عامر کو تمام مراعات سمیت پی سی بی ماہانہ ایک لاکھ 75ہزار روپے دے گا
پیر 1 فروری 2016 21:03
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم فروری۔2016ء) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد عامر کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ رنیوزی لینڈ میں شاندار کارکردگی کا مظاہر کر نے پر محمد عامر کو سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کرنے کافیصلہ کر لیاہے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد عامر کو ابتدائی طور پرسینٹرل کنٹریکٹ کی سی کٹیگری میں شامل کیا جائے گا جس کے تحت محمد عامر کو تمام مراعات سمیت پی سی بی ماہانہ ایک لاکھ 75ہزار روپے دے گا۔
واضح رہے محمد عامر سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا پانے کے بعد دوبارہ قومی ٹیم میں شامل ہوئے ہیں تاہم ابتدائی مراحل میں انہیں کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا لیکن ٹیم کے باقی کھلاڑیوں نے محمد عامر کی اچھی حوصلہ افزائی کی جس کی بنیاد پر محمد عامر نے نیوزی لینڈ کیخلاف اچھی کارکردگی کا مظاہر کیا۔ ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پنڈی سٹیڈیم میں بارش، بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کو ملنے پر سوال اٹھا دیا
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.