پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے ’پھوکے‘ فائر
میاں محمد ندیم پیر 1 فروری 2016 22:24
لاہور(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔01فروری۔2016ء) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا مطا لبہ اور تعلیمی اداروں میں سیکیورٹی و چھٹیوں کا معاملہ اٹھا کر واک آﺅٹ کرکے ’غائب‘ ہوگئی جس سے یہ معاملہ زیر بحث نہ آسکا اور حکومت آسانی کے ساتھ ایجنڈا نمٹاتی رہی جس دوران کورم کا فائر بھی خطا گیا۔
پیر کو اسمبلی کے اجلاس کے دوران اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید نے پوائنٹ آف آڈرپر بات کرتے ہوئے قواعد معطل کرکے آﺅٹ آف ٹرن قرارداد پیش کرنے کی اجازت کا مطالبہ کیا جسے سپیکر اور وزیر قانون نے رولز اور بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے فیصلوں کے برعکس قراردیا تو اپوزشن نے شوروغل شروع کردیا اور اجازت نہ ملنے پر واک آﺅٹ کردیا ، قائدحزب اختلاف میاں محمود الرشید کا کہنا تھا حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات میں تیل کی عالمی قیمتوں کے برعکس صرف معمولی اضافہ کیا اور پیٹرولیم مصنوعات پر کمائی کررہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.