بھارتی ریاست کیرالہ میں مسلمان نوجوان کو دن دیہاڑے قتل کر دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 2 فروری 2016 11:17

بھارتی ریاست کیرالہ میں مسلمان نوجوان کو دن دیہاڑے قتل کر دیا گیا

کیرالہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 02 فروری 2016ء) : بھارتی ریاست کیرالہ میں مسلمان نوجوان کو دن دیہاڑے قتل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست میں کچھ ملزمان نے دن دیہاڑے ایک مسلمان نوجوان کو قتل کر دیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقتول شبیر ایک سال قبل ہوئے جُرم کا عینی شاہد تھا ، ملزمان نے انتقام لینے کے لیے شبیر کو بھی قتل کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :