ہالی ووڈ فلم”پینڈیمک“کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا

منگل 2 فروری 2016 11:52

ہالی ووڈ فلم”پینڈیمک“کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 فروری۔2016ء)خوف و دہشت سے بھرپور ہالی ووڈ ایکشن فلم”پینڈیمک“کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

فلم کی کہانی ایک ایسے پر اسرار وائرس کے گرد گھومتی ہے جو نیویارک شہر کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے اور اس کے بعد ایک ڈاکٹر انسانیت کو درپیش خطرات کے باعث وہاں کا رخ کرتا ہے۔فلم یکم اپریل کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔